• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جن کی موت نے اسرائیلی فوج کو ہلا کر رکھ دیاحماس اور حزب اللہ کے ہاتھوں مارے جانے والے پانچ اہم اسرائیلی فوجی افسر

آخری ہائی رینک افسر کرنل احسان دقصہ تھا جو دو روز قبل غزہ میں مزاحمت کاروں کا اس وقت نشانہ بناجب وہ سمجھا کہ تمام مزاحمت کار اس علاقے میں ختم ہوچکے ہیں ، مشاہدے کے لئے ٹینک سے باہر نکلا اورجہنم واصل ہوگیا ۔

منگل 22-10-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جن کی موت نے اسرائیلی فوج کو ہلا کر رکھ دیاحماس اور حزب اللہ کے ہاتھوں مارے جانے والے پانچ  اہم اسرائیلی فوجی افسر
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان ڈینئل ہگاری نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ غزہ اور لبنان کی سرحدوں پر جھڑپوں میں ہم نے اپنے پانچ اہم فوجی افسروں کو کھودیا ہے۔

ڈینئل ہگاری نے بتایا کہ دو روز قبل اسرائیل ڈیفنس فورس کی 401 ویں آرمرڈ بریگیڈ کی کمانڈ کرنل احسان دقصہ اس وقت مارے گئے جب وہ شمالی غزہ میں حکمت عملی کا مشاہدہ کرنے ٹینک سے باہر نکلے اور بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہوگئے ۔ انھوں نے بتایا کہ کرنل احسان دقصہ کے علاوہ اس جنگ میں ہم نے کرنل آصف حمامی، کرنل یہونٹن سٹیمبرگ، کرنل یتزاک بن باسات اور کرنل روئی لیوی کو بھی کھودیا ۔

واضح رہے کہ یہ پانچوں اسرائیلی فوج میں انتہائی اہم پوزیشنز پر تعینات تھے اور تجربے اور قابلیت کے حوالے سے اسرائیلی فوج کا ان کی جنگی حکمت عملی پر بہت انحصار تھا ۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلصیہونیغزہفلسطینکرنل دقصہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.