• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین میں 13 سالہ لڑکے کی پھندے سے لٹکی لاش

جمعہ 15-02-2019
in فلسطین
0
جنین میں 13 سالہ لڑکے کی پھندے سے لٹکی لاش
0
SHARES
0
VIEWS

جنین(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرجنین میں 13 سالہ ایک فلسطینی لڑکے کی پھندے سے لٹکی لاش برآمد کی گئی۔ مغربی جنین کے الیامون قصبے میں پیش آنے والے اس واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ 13 سالہ مھنا فارس رجا حوشیہ کواس کے گھرکے باہردروازے کے پھندے کےساتھ لٹکتے پایا گیا تھا۔ فلسطینی لڑکے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر اس کی زندگی بچائی نہیں جا سکی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: پھندےپولیسجنینزندگیفلسطینلاشلڑکے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.