• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین میں فلسطینی نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی

جمعہ 04-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
جنین میں فلسطینی نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی استقامتی فورس کے نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں ایک تازہ ترین استقامتی کارروائی کے دوران صیہونی فوج کی ایک گشتی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن میں اپنے حملے تیس فیصد تک تیز کر دیئے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی استقامتی فورس کے نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر جنین کے جنوب میں صیہونی کالونی یعبد کے قریب اسرائیلی فوج کے گشتی دستے کی ایک گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔

اس حملے میں صیہونی فوجیوں کی گاڑی میں آگ لگ گئی اور تباہ ہو گئی جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں شدید جھڑپ ہوئی۔

صیہونی فوجیوں نے یعبد شاہراہ پررکاوٹیں کھڑی کر کے فلسطینیوں کی تلاشی لی۔ اس درمیان العالم ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی ہے کہ غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر کے حرم میں صیہونی انتہا پسندوں کے حملے کے بعد صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی صحافی اور ایک امدادی کارکن کو زخمی کر دیا۔

Tags: استقامتیانتہا پسندوںجارحیتجنیندستی بمصیہونیغرب اردنفلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.