• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ پُر تشدد تصادم

پیر 25-03-2019
in فلسطین
0
جنین میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ پُر تشدد تصادم
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین کےجنوبی داخلی دروازےکے قریب فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ تصادم کا آغاز اس وقت ہوا جب جنین شہر کے جنوبی داخلی دروازے پر مثلث شہداء کے قریب فوجی گاڑیاں رکیں جن پر اسرائیلی فوجی سوار تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جھڑپوں کا سلسلہ قباطیہ قصبے کے مرکزی داخلی راستے تک پھیل گیا۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کی گاڑیوں کی نقل وحرکت میں رکاوٹ ڈالی اور علاقے سے انخلاء کے وقت اندھا دھند اشک آور گرینڈ فائر کرتے رہے۔

Tags: اسرائیلپر تشددتصادمجنینجھڑپیںداخلیصیہونیفلسطینقصبےگاڑیاںمغربی کنارےمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.