• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی، نابلس سے پانچ گرفتار

بدھ 02-11-2011
in فلسطین
0
plf five_nabas
0
SHARES
0
VIEWS

plf five_nabas

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع جنین اور جنین کیمپ میں ڈاکٹر خلیل سلیمان ہسپتال پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر حملہ کیا اور اس دوران مزاحمت کرنے والوں پر صوتی بموں، فائرنگ اور اشک آور گیس کے شیلوں کی بوچھاڑ کردی۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے پیدل یونٹ کے اہلکاروں اور مختلف فوجی گاڑیوں پر سوار فوجیوں کی بڑی تعداد نے جنین شہر کے علاقے السعادہ پر دھاوا بولا اور ڈاکٹر خلیل سلیمان ہسپتال جا کر فائرنگ شروع کردی۔
ادھر القدس یونیورسٹی کے جنوبی علاقے اور یونیورسٹی احاطے میں بھی صہیونی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد دھاوا بولا کر بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی ہے۔
دوسری جانب ہیومن رائٹس کمیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز نابلس شہر کی مختلف کالونیوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کر کے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
عالمی تنظیم کے تحقیق کار احمد بیتاوی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے شہر کے مغربی علاقوں اور العین کیمپ پر حملے کرکے رمزی عفوری، زاھی نعیم شبارو، فتح اللہ علاء الدین، ھادی دراوشہ اور احمد خباص کواغوا کرلیا ہے۔
بیتاوی نے بتایا کہ پانچوں نوجوانوں کو ان کے گھروں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان سب کو بتاح تکفا، اور مجدو جیل کے تفتیشی مراکز منتقل کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.