• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنگ کے بعد غزہ میں بیرونی مداخلت قبول نہیں، حماس

حماس کے مطالبات میں صیہونی دشمن کا غزہ سے مکمل انخلا، ہزاروں قیدیوں کی رہائی، اور کسی پابندی کے بغیر دوبارہ تعمیر شامل ہے۔

بدھ 08-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنین: عباس ملیشیا کا اسرائیل کے خلاف مزاحمت کو کچلنے کے لیے  حملے جاری

SENSITIVE MATERIAL. THIS IMAGE MAY OFFEND OR DISTURB Men hold their weapons as mourners carry the body of Palestinian Ribhi Shalabi, who was killed in clashes with Palestinian Authority forces, during his funeral in Jenin camp in the Israeli-occupied West Bank, December 10, 2024. REUTERS/Raneen Sawafta

0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔ آن لائن خبر رساں ادارہ)حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہا تحریک حماس غزہ کی انتظامیہ کو قومی مفاہمتی حکومت یا ماہرین کی حکومت کے حوالے کرنے پر آمادہ ہے، لیکن جنگ کے بعد غزہ کی انتظامیہ میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت کو مسترد کرتی ہے۔

انہوں نے الجزائر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں دوحہ میں مذاکراتی وفد کے مطالبات کا اعادہ کیا، جن میں مکمل انخلا، ہزاروں قیدیوں کی رہائی، اور کسی پابندی کے بغیر دوبارہ تعمیر شامل ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر کے منتخب کردہ خصوصی مشیر اسٹیفن ویٹکوف نے کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔

Tags: اسامہ ہمداناسرائیلیجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.