• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی معاہدہ: صیہونی فوج کے تین بریگیڈز بریگیڈز کا انخلاء

فوجی دستے" نیتزاریم محور سے مکمل طور پر پیچھے ہٹ گئے ہیں، جو کہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت طے پایا تھا

ہفتہ 08-02-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی معاہدہ: صیہونی فوج کے تین بریگیڈز بریگیڈز کا انخلاء
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں جنگ بندی کا آج مسلسل 22واں دن ہے، جبکہ مزاحمت نے تین صیہونی قیدیوں کو پانچویں قسط کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں رہا کردیا ہے۔ اس کے بدلے میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا، جن میں بڑی تعداد عمر قید اور طویل سزائیں پانے والوں کی ہے۔

اسی دوران، صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ "فوجی دستے” نیتزاریم محور سے مکمل طور پر پیچھے ہٹ گئے ہیں، جو کہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت طے پایا تھا۔ معاہدے کے مطابق، پانچویں قسط کے نفاذ کے ساتھ ہی انہیں اس علاقے سے نکلنا تھا، تاہم قابض فوج نے اس کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔

جمعہ کے روز قابض فوج نے اعلان کیا کہ اس نے جنگ بندی معاہدے کی شرائط کے تحت غزہ میں تین فوجی ڈویژنز کو "دفاعی انداز” میں دوبارہ تعینات کر دیا ہے۔ ان میں 162 ویں، 143 ویں اور جنوبی کمانڈ کی 99 ویں ڈویژن شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.