• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوری 2019ء میں آزادی صحافت پر 57 خلاف ورزیوں کا ارتکاب

ہفتہ 09-02-2019
in فلسطین
0
جنوری 2019ء میں آزادی صحافت پر 57 خلاف ورزیوں کا ارتکاب
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں اور آزادی صحافت کی پرچارک تنظیموں نے اسرائیلی فوج پر فلسطینی مظاہروں کے دوران صحافیوں کو ’’انسانی ڈھال‘‘ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں مرکز برائے آزادی صحافت وترقی ’’مدیٰ‘‘ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج نے آزادی صحافت اور ابلاغی حقوق کی 57 خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوری کے دوران آزادی صحافت کی 36 خلاف ورزیاں کیں جب کہ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی طرف سے اس طرح کے 21 واقعات رونما ہوئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دسمبر 2018ء کی نسبت فلسطین میں آزادی صحافت کی خلاف ورزیوں کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ گذشتہ برس دسمبر میں 47 واقعات رونما ہوئے تھے۔ جنوری کے دوران اسرائیلی فوج نے 15 صحافیوں کو فلسطینیوں کے مظاہروں کی کوریج کےدوران گولیاں مار کر زخمی کیا جب کہ دو الگ الگ واقعات میں 11 صحافیوں کو ’’انسانی ڈھال‘‘ بنایا گیا۔

Tags: آزادیاسرائیلانسانی ڈھالترقیتنظیمخلاف ورزیصحافتصحافیفلسطینفلسطینی اتھارٹیمظاہروں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.