• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جمعہ کو نابلس میں صیہونی آباد کاروں کی تاریخی مقامات کی بے حرمتی

ہفتہ 12-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
جمعہ کو نابلس میں صیہونی آباد کاروں کی تاریخی مقامات کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں صیہونی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں تاریخی اور مذہبی مقامات پر دھاؤے بولے۔ اس موقع پر صیہونی آباد کاروں نے تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں کو بسوں کے ذریعے مغربی نابلس میں ’’عورتا‘‘ کے مقام پر لایا گیا جہاں انہوں نے مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر صیہونی آباد کاروں کو فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔

عبرانی ٹی وی چینل 7 کے مطابق 450 صیہونی آباد کاروں نے عورتا قصبے میں ’’الیعازر بن ھارون‘‘ کے مقام پر دھاؤے بولے اور فول پروف سیکیورٹی میں مذہبی رسومات ادا کیں۔

خیال رہے کہ عورتا قصبے میں 12 تاریخی اور مذہبی مقامات ہیں جن پر آئے روز صیہونی آباد کار بے حرمتی کرتے ہیں۔ فلسطینی شہریوں نے صیہونیوں کے دھاوؤں کو اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔

Tags: آباد کارتاریخیدھاوؤںسیکیورٹیصیہونیغرب اردنقصبےنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.