• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جزیرہ نقب سے ایک ہی خاندان کے 8 فلسطینی زیر حراست

جمعرات 14-02-2019
in فلسطین
0
جزیرہ نقب سے ایک ہی خاندان کے 8 فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی خاندان کے 8 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کا تعلق ’’العتایقہ‘‘ خاندان سے بتایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ العتایقہ خاندان کے افراد کو حراست میں لینے کا مقصد خاندان کو جبرا ہجرت پرمجبور کرنا اور ان کی اراضی اور املاک پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے۔

دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے جبری ہجرت کی انتقامی پالیسی کو مسترد کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلالنقباملاکانتقامیپالیسیجبریحراستخاندانفلسطینکارروائیگرفتاریہجرت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.