• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جزیرہ النقب جیل میں صیہونی کمانڈوز کا فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد

ہفتہ 23-02-2019
in فلسطین
0
جزیرہ النقب جیل میں صیہونی کمانڈوز کا فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے کمانڈوز نے جزیرہ نما النقب کی جیل کے وارڈ 3 میں گھس کر نہتے فلسیطنی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنایا جس پر فلسطینی اسیران تحریک نے سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے کمانڈوز جزیرہ نما النقب کی جیل میں گھس کر وارڈ 3 میں موجود قیدیوں کو تشددکا نشانہ بنایا اور ان کے حوالے سے اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا گیا۔

تحریک اسیران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کا قیدیوں کے کمروں پر دھاوا وحشیانہ کارروائی اور اشتعال انگیزی ہے اور اسرائیلی حکام کو اس کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی اسیران قبلہ اوّل پرصیہونی یلغار کی وجہ سے پہلے ہی غم وغصے کا شکار ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرانتحریکتشددجیلصیہونیفلسطینقبلہ اوّلقیدیوںکمانڈوزوحشیانہیلغار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.