• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین فلسطینی شہری یہودی دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں محفوظ

ہفتہ 19-12-2015
in فلسطین
0
Jewish Hit
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز یہودی انتہا پسندوں نے تین فلسطینیوں کو گاڑی تلے کچلنے کی کوشش کی تاہم فلسطینی اس حملے میں معجزانہ طورپر محفوظ رہے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ شمالی الخلیل کے بیت امر قصبے میں جمعہ کے روز یہودی شرپسندوں نے سڑک کے کنارے کھڑے تین فلسطینیوں کو گاڑی تلے کچلنے کی کوشش کی مگر فلسطینی اس حملے میں محفوظ رہے۔ یہودی انتہا پسندوں کی اس کارروائی کے دوران یہودی فوجی بھی کچھ ہی فاصلے پر کھڑے تماشا دیکھ رہے تھے۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کار نے قصدا اپنی گاڑی تین فلسطینیوں کی طرف موڑ دی اور انہیں گاڑی تلے کچلنے کی کوشش کی تاہم فلسطینیوں نے برق رفتاری سے چھلانگیں لگا کر خود کوگاڑی کی ٹکر سے بچالیا۔

فلسطینیوں پرناکام قاتلانہ حملے کے بعد انتہا پسند یہودی جائے وقوعہ سے فرارہوگیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے مگر انہوں نے یہودی شرپسند کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی اور یہودی دہشت گرد کو فرار کو موقع فراہم کیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتین فلسطینی شہری یہودی دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں محفوظ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.