• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تیسرا زخمی صیہونی بھی جہنم واصل ،ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 371 ہوگئ

20 سالہ شہنیور زلمان غزہ میں مجاہدین کے ہاتھوں شدید زخمی ہوا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا

پیر 04-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
تیسرا زخمی صیہونی بھی جہنم واصل ،ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 371 ہوگئ
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے بتایا ہےکہ گذشتہ روز غزہ میں حماس کےمجاہدین کے ساتھ جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تھا ، مقبوضہ مغربی کنارہے کی غیر قانونی صیہونی بستی کے رہائشی 20 سالہ شہنیئور زلمان کو ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا ۔ 

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ان تینوں ہلاکتوں کے بعد غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جنگ میں مارے گئے فوجیوں کی تعداد 371 ہوگئی تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اور لبنان کے محاذ پر ہونے والے اسرائیلی نقصان کی تشہیر پر سخت سنسر شپ نافذ ہےجس کے باعث فوج کا اصل نقصان منظر عام پر نہیں آتا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ اور لبنا ن میں اسرائیلی فوج کا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے جس کا اعلان کیا جاتا ہے۔

یہ تعداد 778 ہے جن میں 6 کرنل بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 43 ہزار 314 ہوگئی جب کہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ دس لاکھ سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔ صحت کا نظام تباہ حال ہے۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلحماسصیہونیفلسطینلبنانہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.