• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 4 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تیرہ برس مسلسل قید کے بعد فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل سے رہائی

جمعرات 26-11-2015
in فلسطین
0
Release Gaza
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی قیدی ولید آغا کو تیرہ سال کی مسلسل اسیری کے بعد گذشتہ رہا کر دیا۔ چونتیس سالہ ولید آغا کو محصور غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حانون کی سرحدی کراسنگ پر رہا کیا گیا۔

رہائی کے بعد ولید آغا کا ان کے خاندان، رشتہ داروں اور دوستوں نے شاندار استقبال کیا اور جلوس کی صورت میں غزہ میں تل الھویٰ کے قریب ان کے گھر تک چھوڑ نے آئے۔

آغا کو قابض صہیونی فوج نے نومبر دو ہزار دو میں رفح کی سرحد کے قریب مکہ میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد گھر واپس آتے ہوئے اغوا کیا تھا۔

اسرائیلی فوجی عدالت نے انہیں مزاحمتی گروپ حماس میں شمولیت کے الزام میں تیرہ سال قید کی سزا سنائی تھی۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق تقریبا سات ہزار قیدی، جن میں تین سو اسی کا تعلق غزہ سے ہے، اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتیرہ برس مسلسل قید کے بعد فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل سے رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.