• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

"تنازع فلسطین” خطے کا حقیقی مسئلہ ہے، لبنانی صدر

بدھ 18-09-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
"تنازع فلسطین” خطے کا حقیقی مسئلہ ہے، لبنانی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) لبنانی صدر "عماد میشل عون”  کا کہنا ہے کہ لبنان پر سخت وقت مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، ہم کو بیداری کے ساتھ خطے کے حقیقی مسئلے "تنازع فلسطین” پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی اگر ایسا نہیں ہوا تو اس کا انجام خطے کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے۔

گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں لبنانی صدر کا کہنا تھا کہ  "مقبوضہ فلسطین” پر اسرائیلی قبضہ اوراب غرب اردن کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اعلانات اسرائیل کی ہرجماعت کی جانب سے اسرائیلی انتخابات میں کامیابی کی ضمانت سمجھے جارہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ "مسئلہ فلسطین” کو اجاگر کرنے کیلئے ہم سب کو کوششیں کرنی ہوں گی کیونکہ اسرائیل فلسطین پر قبضے کیلئے ہر سطح پر کام کررہا ہے ، اسرائیل فلسطینیوں کو قوموں کی سطح پر تقسیم کرنے کیلئے بھی سازشیں کررہا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ لبنان پر سخت وقت مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، ہم کو بیداری کے ساتھ خطے کے حقیقی مسئلے تنازع فلسطین پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی اگر ایسا نہیں ہوا تو اس کا انجام خطے کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے۔

Tags: "تنازع فلسطین""عماد میشل عونلبنانی صدرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.