دھماکے میں قریب سے گزرنے والی بس کو بھی شدید نقصان پہنچا، تاہم بس میں زیادہ مسافر نہ تھے۔ ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔دھماکے کے فورا بعد سکیورٹی فورسز نے سارے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ علاقے سے کسی کو گزرنے کی اجازت نہیں ۔ فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز نے فوری موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کر دی تھی۔
غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 262 دن: اسماعیل ھنیہ کی بہن سمیت 28 فلسطینی شہید
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے اسماعیل ھنیہ کی بہن کو نشانہ بنایا جس کےنیتجےمیں...
Read more