• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’’تبادلہ اسیران‘‘ کے فلسطینی قیدیوں کو نقب اور عوفر منتقل نہیں کیا گیا: العاروری

منگل 13-12-2011
in فلسطین
0
plf convert
0
SHARES
0
VIEWS

plf convert

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن شیخ صالح العاروری کا کہنا ہے کہ وہ حماس اور اسرائیل کے مابین تبادلہ اسیران معاہدے کے دوسرے مرحلے میں میں متوقع طور پر رہا ہونے والے 550 قیدیوں کے نقب اور عوفر منتقل کرنے سے متعلق ذرائع ابلاغ میں شائع خبروں سے لاعلم ہے۔

 

فلسطینی رہنما شیخ العاروری نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘کو منگل کی صبح بتایا کہ معاہدے کے دوسرے مرحلے میں قیدیوں کو اٹھارہ دسمبر تک رہا کر دیا جائے گا۔
شیخ العاروری نے اس بات کی تردید کی کہ مصر اور اسرائیل کے درمیان ان قیدیوں کی رہائی کے لیے نئے وقت کے متعلق بات چیت ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.