• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم: یہودیوں نے مساجد کی دیواروں پر اشتعال انگیر عبارات لکھ دیں

اتوار 07-04-2013
in فلسطین
0
plf 07 settlers-crimes
0
SHARES
0
VIEWS
یہودی آباد کاروں نے اتوار کے روز مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کی مختلف مساجد کی دیواروں پر فلسطینیوں سے انتقام پر مبنی اشتعال انگیز عبارتیں لکھ دیں۔ تقوع کی یہودی بستی کے آباد کاروں نے مختلف مساجد پر دھمکی آمیز عبارتیں لکھ دی ہیں۔
 
مساجد کی دیواروں پر ستارہ داودی بنایا گیا ہے اور فلسطینی شہریوں کی املاک پر حملوں کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ علاقے کے مکینوں نے پیر کی علی الصبح مسجد کی دیواروں پر ان عبارتوں کو دیکھا جن میں فلسطینی نوجوانوں کو مسجد بلال بن رباح اورمسجد صلاح الدین ایوبی میں داخل ہونے سے روکنے کی دھمکی بھی دی گئی۔
 
دوسری جانب یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے فلسطینی گاڑیوں پر بھی حملہ کیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق انتہاء پسند یہودیوں نے تین روز قبل فلسطینی مزدوروں کے یہودی بستی ’’تقوع‘‘ میں داخل ہونے کی صورت میں حملوں کی دھمکی بھی دی تھی۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.