• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: یہودی آباد کار کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

پیر 23-11-2015
in فلسطین
0
Palestani Jawan
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے میں واقعے "معالیہ ادومیم” یہودی کالونی کے قریب ایک یہودی آباد کار نے اندھا دھندگولیاں برسا کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق معالیہ ادومیم کالونی کے قریب ایک کار سوار فلسطینی نے اپنی کار ایک یہودی آباد کار کی گاڑی سے ٹکرادی ہے۔ اس کے بعد وہ اپنی کار سےنکلا اور یہودی آباد کار پر چاقو سے حملے کی کوشش کرنے لگا۔ مسلح یہودی آباد کار نے اس پر پستول سے گولی چلائی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہونے کے بعد شہید ہوگیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں ںے فلسطینی نوجوان کے زخمی ہونے کے بعد امدادی کارکنوں کو اس کے قریب جانے سے روک دیا جس کے نتیجے میں خون بہہ جانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ اس واقع کی مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔

آج اتور کو اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں فلسطینی شہداء کی تعداد دو ہوگئی ہے۔ قبل ازیں مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں ایک یہودی آباد کار نے فلسطینی بچی کو گاڑی تلے کچل دیا جس کے بعد قریب کھڑے فوجیوں نے بچی کو گولیاں مار کر شہیدکردیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس: یہودی آباد کار کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.