• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کی سڑکیں اور گلیاں یہودی ربیوں کے نام سے موسوم!

جمعرات 20-06-2019
in فلسطین
0
بیت المقدس کی سڑکیں اور گلیاں یہودی ربیوں کے نام سے موسوم!
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎فلسطین کے تاریخی اسلامی شہر مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی صہیونی سازشیں عروج پر ہیں۔

روزنامہ قدس کے مطابق، اخباری رپورٹس کے مطابق صہیونی بلدیہ نے بیت المقدس کے سلوان ٹائون کی تمام گلیوں اور سڑکوں کے نام یہودی ربیوں‌ کے نام پر رکھنے کی منظوری دی ہے۔

عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ کے مطابق اسرائیلی بلدیہ کا فیصلہ ناموں‌ کی تبدیلی کے حوالے سے قائم کردہ پیشہ وارنہ کمیٹی کی رائے کے خلاف ہے اور غیر مناسب ہے کیونکہ سلوان میں اکثریت فلسطینی عرب باشندوں پر مشتمل ہے جب کہ اس جگہ صرف ۱۲ یہودی خاندان آباد ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی بلدیہ نے سلوان کی پانچ گلیوں اور کئی چھوٹی اور بڑی سڑکوں کو یہودی ربیوں کے نام منسوب کیا مگر اسرائیل کی اپوزیشن جماعتوں‌ نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

کمیٹی کے رکن لورا فیرٹون اور یوسی حافیلات نے سلوان میں گلیوں اور سڑکوں‌ کے نام یہودی ربیوں‌ کے نام رکھنے کی مخالفت کی ہے۔

Tags: اوربیت المقدسربیوںسڑکیںسےکیکےگلیاںموسوم!نامیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.