• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: چاقو سے حملے میں صہیونی فوج زخمی

ہفتہ 21-11-2015
in فلسطین
0
Abu Dass
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر کے مشرقی قصبے ابو دیس میں جمعہ کے روز ایک فلسطینی شہری کےچاقو سے حملے میں ایک یہودی فوجی زخمی ہوگیا۔ فلسطینی حملہ آور کارروائی کے بعد بہ حفاظت فرار میں کامیاب ہوگیا۔

ا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک فلسطینی کار سوار نے اسرائیلی بارڈر پولیس کے اہلکار پرحملہ کیا۔ چاقو سے کیے گئے وار سے یہودی فوجی کو گہرے زخم آئے ہیں اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم اس کے بارے میں مزید معلومات نہیں مل سکی ہیں۔

رپورٹ کےمطابق حملہ آور کارروائی کے بعد بہ حفاظت وہاں سے فرار ہوگیا۔ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے اس کی کار پرفائرنگ کی گئی مگر وہ اپنی جان بچا کر نکل گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس: چاقو سے حملے میں صہیونی فوج زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.