• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونی کالونیوں میں تعمیراتی کاموں کے لیے 55 ملین ڈالر مختص

منگل 19-02-2019
in فلسطین
0
بیت المقدس میں صیہونی کالونیوں میں تعمیراتی کاموں کے لیے 55 ملین ڈالر مختص
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریاست نے فلسطین کے تاریخی اور مقدس شہر مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے 55 ملین ڈالر کی خطیر رقم مختص کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’’یسرائیل ھیوم‘‘ میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی ایک بڑی تعمیراتی کمپنی کو پرانے بیت المقدس میں متعدد صیہونی کالونیوں میں تعمیراتی کاموں کے ٹھیکے جاری کیے گئے ہیں جن کی مالیت 20 کروڑ شیکل یا امریکی کرنسی میں 55 ملین ڈالر کے برابر ہے۔

ویب سائیٹ‘‘ عرب 48‘‘ کے مطابق پرانے بیت المقدس شہر میں صیہونی آباد کاری اور توسیع کے منصوبوں میں ’’دیوار براق‘‘ تک پہنچانے کے لیے ایک سیڑھی، ایک خوبصورت ویلج، الھوردیانی کالونی میں ایک عجائب گھر، پچی کاری کا مرکز  اور متعدد دیگر منصوبے شامل ہیں۔

’’خوبصورت گاؤں‘‘ کے نام سے منصوبہ حارۃ الیہودی میں تعمیر کیا  جائے گا۔ اس کا مقصد وہاں پر توراتی روایات کے مطابق یہودیوں کو سیاحتی اور مذہبی کشش کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

حال ہی میں اسرائیلی وزیر زیو الیکن اور بلدیہ کے چیئرمین موشے لیون نے ’’شاہراہ یہود‘‘ کا افتتاح کیا۔ یہ شاہراہصیہونیوں کو دیوار براق تک آسان رسائی فراہم کرے گی۔ اس کےعلاوہ ’’بیت المحروق‘‘ اور دیگر منصوبوں پر کام شروع کرنے کے لیے ٹھیکے جاری کیے گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلبیت المقدستعمیراتیٹھیکےدیوار براقسیاحتیصیہونیعجائب گھرفلسطینکالونیمذہبیمنصوبوںیہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.