• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونی خاتون کےقتل کے الزام میں فلسطینی لڑکی زیر حراست

ہفتہ 09-02-2019
in فلسطین
0
بیت المقدس میں صیہونی خاتون کےقتل کے الزام میں فلسطینی لڑکی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے جس پر دو روز قبل مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی آباد کار کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے ایک خفیہ کارروائی میں 19 سالہ ایک لڑکی کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طورپر دو روز قبل القدس میں ’’اوری انسباخر‘‘ کالونی میں ایک صیہونی خاتون کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی لڑکی نے قومی بنیادوں پر ایک صیہونی خاتون کو قتل کیا ہے۔

دو روز قبل صیہونی خاتون کو جبال القدس میں درختوں کے درمیان سے مردہ پایا گیا تھا۔ اس پر چاقو کے وار کیے گئے تھے۔ اسرائیلی پولیس نے خاتون کے قتل کے حوالے سے فوری تحقیقات شروع کردی تھیں۔

Tags: اسرائیلالزامالقدسبیت المقدسچاقوحراستخاتونرام اللہصیہونیفلسطینقتللڑکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.