• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونیوں کے لیے 460 نئے گھروں کی تعمیر کی تیار

منگل 08-01-2019
in فلسطین
0
بیت المقدس میں صیہونیوں  کے لیے 460 نئے گھروں کی تعمیر کی تیار
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ’’کیکار کیدم‘‘ صیہونی کالونی میں مزید یہودیوں کو بسانے کے لیے 459 نئے گھروں کی تعمیر کی تیاری شروع کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے ہفت روزہ عبرانی جریدے’’کول ھعیر‘‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزارت ہاؤسنگ نے ’’کیکار کیدم‘‘ نامی صیہونی کالونی میں 459 نئے گھروں کی تعمیر کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ جلد ہی ان گھروں کی تعمیر کے لیے ٹیندر جاری کیے جائیں گے۔

ادھر القدس کی اسرائیلی بلدیہ نے بھی دسمبر کے وسط میں کیکار کیدم میں اسرائیلی حکومت نے سڑکوں کی تعمیر، حفاظی دیواروں اورزیر زمین بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے ٹینڈر طلب کئے تھے۔

حکومت نے 10 تاریخ تک  پشکشوں پرجواب طلب کیا ہے۔ اس منصوبے پر 20 ملین شیکل کی رقم صرف ہوگی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی ریاست القدس میں 459 گھروں کے ساتھ ساتھ 15 مقامات پر 2025ء تک ہزاروں کی تعداد میں نئے گھروں کی تعمیر کا اعلان کر رکھا ہے۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسٹینڈرصیہونیکالونیوزارت ہاؤسنگیہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.