• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں سنگ باری سے یہودی خاتون زخمی، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

جمعہ 11-12-2015
in فلسطین
0
Jewish Women
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعرات کی شام نقاب پوش فلسطینی نوجوانوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی جب کہ کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

رپورٹ میں بتایا یہ کہ واقعہ جنوبی بیت المقدس میں ’’بیت علیت‘‘ نامی کالونی میں پیش آیا۔ زخمی ہونے والی صہیونی عورت کے سرمیں پتھر لگے ہیں اور اسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں یکم اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی پرزور تحریک جاری ہے جس میں اب تک 23 صہیونی جنہم واصل اور تین سو کے لگ بھگ زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں سنگ باری سے یہودی خاتون زخمی، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.