• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں تاریخی عرب مقام ڈھانے کا فیصلہ

بدھ 16-01-2019
in فلسطین
0
بیت المقدس میں تاریخی عرب مقام ڈھانے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 70 سال قبل قبضے میں لیا تاریخی عرب مقام مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تاریخی مقام کی تخریب کاری کے تسلسل میں اسرائیلی حکام نے شمالی بیت المقدس میں ’’مودعین‘‘ صیہونی کالونی کے قریب لاجسٹک سینٹر کے قیام کے لیے پرانے تاریخی مقام کی مسماری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تاریخی مصادر کے مطابق یہ تاریخی مقام 1200 سال پرانا ہے جسے فلسطین میں اسلامی دور کی عظمت رفتہ کی یادگار قرار دیا جاتا ہے۔ ’’عرب 49‘‘ویب سائیٹ کے مطابق یہ تاریخی مقام النبی زکریا علیہ السلام کے نام سے موسم ٹیلے پر واقع ہے۔ اس میں متعدد تاریخی عمارتیں موجود ہیں۔

اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق اسلام کے ابتدائی عرصے میں یہ مقام ترقی یافتہ دور کی یادگار ہے۔ اس میں پرانے دور کی پچی کاری اور فن تعمیر کے عمدہ نمونے آج بھی یادگار ہیں۔

Tags: آثار قدیمہاسرائیلبیت المقدستاریخیتخریب کاریفلسطینمسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.