• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس میں بزرگان دین کی قبروں پر ریستوران بنانے کا اسرائیلی منصوبہ

منگل 12-02-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
بیت المقدس میں بزرگان دین کی قبروں پر ریستوران بنانے کا اسرائیلی منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ایک تاریخ اسلامی قبرستان کا وجود صیہونی غنڈہ گردی اور یہودیانے کی سازشوں کے باعث خطرے سے دوچار ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ نے گذشتہ روز القدس شہر کی تاریخی دیواروں سے متصل صدیوں پرانے ’مامن اللہ‘ قبرستان میں بلڈوزورں کی مدد سے کئی قبریں اکھاڑی پھینکیں۔

بیت المقدس میں مساجد اور قبرستان کی دیکھ بحال کی ذمہ دار فلسطینی کمیٹی نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے بلڈوزر کی مدد مامن اللہ قبرستان کی حفاظتی دیوار مسمار کرنے کے بعد اس کی مغربی سمت میں کئی پرانی قبریں بھی اکھاڑ پھینکیں۔

اس سے قبل بھی اسرائیل بیت المقدس کے تاریخی قبرستان مامن اللہ اور کئی دوسرے قبرستان بھی اسی طرح کی اسرائیلی جارحیت کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔اسرائیلی حکام ’’مامن اللہ‘‘ قبرستان میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے ہیں۔ اسرائیلی حکام نے صحابہ کرام اور بزرگان دین کی قبروں پر ہوٹل، ریستوران اور کئی دیگر سیاحتی اور کمرشل عمارتیں تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

Tags: اسرائیلالقدسبیت المقدسجارحیتسازشسیاحتیصحابہ کرامصیہونیفلسطینقبرستانمسمارہوٹل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.