• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس: قابض صیہونی فورسز کاشادی کی تقریب پر دھاوا

پیر 30-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس: قابض صیہونی فورسز کاشادی کی تقریب پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فورسز نے شادی کی تقریب پر دھاوا بولا اور میزبان سمیت مہمانوں کو تحریک آذادی کے حق میں  گیت گانے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان  میں الثوریٰ کالونی میں قابض صیہونی فورسز نے شادی کی ایک تقریب پر دھاوا بولا اور میزبان سمیت مہمانوں کو تقریب کے دوران آزادی فلسطین کے حق میں گیت گانے پر حراساں کیا جبکہ بعد ازاں مہمانوں کو تشدد کانشانہ بنایا ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس سمیت دیگر علاقوں  میں قابض صیہونی فورسز فلسطینیوں کو شادی بیاہ سمیت  انتقال  کی تقاریب   کھل کر کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔

Tags: شادی کی تقریب ؎صیہونی فوجصیہونی فورسزضلع سلوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.