• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے زیر حراست 10 فلسطینی صیہونی فوجی عدالت میں پیش

جمعہ 01-03-2019
in فلسطین
0
بیت المقدس سے زیر حراست  10 فلسطینی صیہونی فوجی عدالت میں پیش
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے بدھ کے روز گرفتار کیے گئے 10 فلسطینیوں کی مدت حراست میں توسیع کرتے ہوئے انہیں جمعرات کو مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’ کلب برائے اسیران ‘‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس العیسویہ سے حراست میں لیے فلسطینیوں میں سے ایک شہری اور قانون دان مدحت دیبہ کو رہا کر دیا گیا ہے جب کہ دیگر کو ان کے وکلاء سے ملنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس سے گرفتار فلسطینیوں کو جمعرات کو عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد ان کی مدت حراست میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کی گئی ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی حکام نے مدحت دیبہ کوعدالت میں پیش کیے بغیر ضمانت پر رہا کر دیا۔

انسانی حقوق کے مندوب جواد بولس نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے رکن زکریا زبیدی اور مندوب برائے انسانی حقوق طارق برغوث کے ساتھ ملنے سے روک دیا گیا۔

Tags: اسرائیلاسیرانالقدسانقلاببیت المقدستحریک فتحتنظیمحراستعدالتفلسطینقانونگرفتارمجسٹریٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.