• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 4مظلوم قیدیوں کی سزا میں مسلسل اضافہ

جمعرات 24-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 4مظلوم قیدیوں کی سزا میں مسلسل اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) چ

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع شہر سربہار سے تعلق رکھنے والے 4فلسطینی  قیدی عبد الوایت، محمد صلاح ابو کاف، الولید الترش اور محمدجہاد التویل جونو سال سے لے کر اٹھارہ سال پر مشتمل قید کی سزا بھگت رہے ہیں قابض حکام نےانکی قید میں مزید توسیع کردی ہے۔

صہیونی فوج نےان قیدیوں جبل المکابیر قصبے کی اراضی پر واقع ارمون بستی میں آباد کاروں پر پتھراؤ  کرنے کےجرم میں 2015 کو گرفتار کیا  تھا اور  ان پر الزام عائد کیا تھا کہ ان قیدیوں کے حملے سے آبادکار کی گاڑی الٹ گئی تھی جس کے باعث اس کی  ہلاکت ہو ئی تھی ۔

 لہذا صہیونی عدالت نےان فلسطینی باشندوں کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں بغیر کسی تحقیق کے غیر منصفانہ سزائیں جاری کیں اور ان پر بھاری جرمانے عائد کر دیے جبکہ قابض جیل انتظامیہ نے چاروں قیدیوں کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کو نشانہ بنا تے ہوئے ان کی جائداد ضبط کرلی اور انہیں روز مرہ کی ضروری اشیا کی خریداری میں مشکلات پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ قیدی عبد الوایت سے ان کی ذاتی رہائش گاہ بھی چھین لی جس کے نتیجے میں عبدالوایت کا خاندان کھلے آسمان کے نیچے آگیا ۔

ذرائع کے مطابق ان قیدیوں کے متعدد مرتبہ مختلف جیلوں میں بھی تبادلے ہوئے تاہم یہ قیدی اس وقت صحرا النقب  جیل میں ہیں۔

Tags: بیت المقدسسربہارصحرا النقبصہیونی انتظامی جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.