• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مسجد اقصیٰ میں دھرنا

ہفتہ 08-10-2011
in فلسطین
0
plf hunger
0
SHARES
0
VIEWS

plf hunger

اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست ہزاروں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینیوں کا احتجاج پورے فلسطین میں جاری ہے۔ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہروں کے علاوہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں نے مسجد اقصیٰ میں بھوک ہڑتالی قیدیوں کے حق میں دھرنا دیا۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کے روز نماز جمعہ کے بعد ہزاروں افراد نے اپنے اسیر پیاروں کی تصاویراٹھا کر مسجد اقصیٰ کے باہر صہیونی مظالم کےخلاف دھرنے میں شرکت کی۔
مسجد اقصیٰ میں قبۃ الصخرۃ کے مقام پر جمع مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرزاٹھا رکھے تھے جن پر جیلوں میں زیرحراست تمام اسیران کی فوری رہائی کے مطالبات درج تھے۔
اس موقع پر مظاہرین نے عرب ممالک اور مسلم امہ کی توجہ بھی فلسطینی اسیران کے مسائل کی جانب متوجہ کرائی اور مطالبہ کیا کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں یہودیوں کے مظالم کے شکار آٹھ ہزار فلسطینیوں کو مظالم سے نجات دلائی جائے۔
اس موقع پر مقامی نمائندہ شخصیات نے فلسطینی انتظامیہ پر بھی زوردیا کہ وہ قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے تمام عالمی فورمز پر اس ایشو کو اٹھائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.