• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بغیر کسی جرم کے گرفتار فلسطینی خاتون صحافی بشریٰ الطویل 8ماہ بعدرہا

منگل 28-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بغیر کسی جرم کے گرفتار فلسطینی خاتون صحافی بشریٰ الطویل 8ماہ بعدرہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) بشریٰ الطویل کے والد اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مقامی رہنما الشیخ جمال الطویل بھی کئی سال صیہونی جیلوں میں انتظامی حراست کی  ظالمانہ پالیسی کے تحت قید کاٹ چکے ہیں۔

صیہونی فوج نےفلسطینی خاتون صحافی اور مزاحتمی تحریک حماس کے رہنماں کی بیٹی بشریٰ الطویل کو بغیر کسی جرم کے وسطی غرب اردن کے علاقے البیرہ کی ام الشرایط کالونی میں ان کی رہائش گاہ سےانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت آٹھ ماہ کی قید کا حکم سنایات تھا۔

آج صبح اپنی انتظامی حراست کی مدت مکمل ہونے پر بشریٰ الطویل کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر البیرہ میں ان کے اہلخانہ کے حوالے کیا گیا ۔

Tags: انتظامی حراستبشریٰ الطویلجمال الطویلحماسصیہونی حکام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.