• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

بغیرجرم کے صیہونی زندان میں قید چھ فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

پیر 14-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ، صیہونی حکام مطالبات ماننے پرمجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری ، انتظامی قید کی پالیسی اور دیگر غیر انسانی اقدامات کے خلاف  صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری۔

صیہونی حکام  کی جانب سے متعدد فلسطینیوں کوانتظامی قید کی پالیسی کے تحت بناء کسی مقدمے اور سماعت کے جیل میں قید رکھا جاتا ہے، فلسطینی قیدیوں کی جانب سے صیہونی ریاست کے اس ظالمانہ اقدامات کےخلاف بہ طوراحتجاج بھوک ہڑتال جاری ہے۔

فلسطینی اسیران سنٹربرائے اسٹڈیز کے مطابق انتظامی اسیران میں سے بعض قیدیوں کو اپنی طویل ترین بھوک ہڑتال کی وجہ سے صحت کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مگر پھر بھی ان کے حوصلے بلند ہیں اور صیہونی غیر انسانی اقدامات کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔

انتظامی قید کے تحت اسیر احمد غنام 91 دنوں، اسیر اسماعیل علی 81 دن اور اسیر طارق قعدان نے 74 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے اور وہ اپنے مطالبات منوانے تک اس ہڑتال کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ان کے علاوہ اسیران احمد ظہران، معصب الھندی اور حبا اللبادی 19 دن سے اپنی انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔

Tags: احمد غنامانتظامی قیدصیہونی زندانقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.