• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بزرگ فلسطینی رہنما پر عائد صیہونی پابندیوں میں 3 ماہ کی وسعت

پیر 18-02-2019
in فلسطین
0
بزرگ فلسطینی رہنما پر عائد صیہونی پابندیوں میں 3 ماہ کی وسعت
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی سپریم کورٹ نے بزرگ فلسطینی رہنما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ رائد صلاح پر عائد کی گئی پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ رائد صلاح کے وکیل خالد زبارقہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ان کے موکل پر عائد کی گئی اسرائیلی پابندیوں میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ انہیں اسرائیلی فوج کی سفارش سے گھر پرنظر بند رکھنے، تقاریر کرنے، جمعہ کا خطبہ دینے، سوشل میڈیا کا استعمال کرنے اور ذرائع ابلاغ سے رابطہ کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

خالد زبارقہ نے الشیخ رائد صلاح پرعائد کی جانے والی پابندیوں کو غیرقانونی اور غیرانسانی قرار دیا اور کہا الشیخ رائد صلاح پر پابندیاں انہیں عوام کے قریب جانے سے روکنے مذموم کوشش ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح کے خلاف اسرائیلی فوج اور پولیس نے کئی نام نہاد الزامات کے تحت پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔ گذشتہ برس انہیں جیل سے مشروط رہائی کے بعد ان کے گھر پرنظر بند کردیا گیا تھا مگر وہ اپنے اہل خانہ کے سوا کسی اور شہری یا ذرائع ابلاغ سے رابطہ نہیں کرسکتے۔

Tags: اسرائیلپابندیتقاریرتوسیعجیلرائد صلاحسپریمسفارشصیہونیعائدفلسطینکورٹمیڈیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.