• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بزرگ فلسطینی اسیر اور اس کے بیٹے کی حراست میں توسیع

جمعہ 28-12-2018
in فلسطین
0
بزرگ فلسطینی اسیر اور اس کے بیٹے کی حراست میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی فوجی عدالت نے ’’مسکوبیہ‘‘ حراستی مرکز میں قید 66 سالہ فلسطینی اسیرصالح البرغوثی اور ان کے بیٹے عاصف کی قید میں مزید پانچ روز کی توسیع کردی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب مامون الحشیم نے بتایا کی 66 سالہ اسیر صالح البرغوثی کو ایک انتہائی تنگ وتاریک قید خانے میں ڈالا گیا ہے جہاں ہرطرف کیمرے لگا کر ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

اسیر عمر البرغوثی کئی خطرناک امراض جن میں امراض قلب بھی شامل ہے کا شکار ہیں۔ ان کی دل کی سرجری کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ شوگر کا بھی شکار  ہیں اور وہ روزانہ 12 اقسام کی ادویات استعمال کرتے ہیں۔

اسرائیلی عدالت نے عمر البرغوثی کے بیٹے عاصف کی حراست میں بھی توسیع کی گئی ہے۔ عاصف کا ایک بھائی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید کیے گئے فلسطینی صالح کا بھائی ہے۔

خیال رہے کہ عمر البرغوثی 26 سال تک اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ ان کے بھائی نال البرغوثی 39 سال سے پابند سلاسل ہیں۔

Tags: اسرائیلامراض قلبپابند سلاسلزندانصالح البرغوثیعدالتفلسطینی اسیرقید خانےکیمرےمندوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.