• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

برطانوی پارلیمنٹرینزکی جانب سے غیر مشروط مذاکرات کی دعوت کا خیر مقدم

بدھ 29-07-2009
in فلسطین
0
haniyas-govt
0
SHARES
0
VIEWS

haniyas-govt فلسطین کی آئینی حکومت نے برطانوی پارلیمنٹرینز کی طرف سے حماس سے مذاکرات کی دعوت کا خیر مقدم کیا ہے- غزہ میں کابینہ کے اجلاس کے خاتمے پر حکومت کے ترجمان طاہر نونو نے کہا کہ برطانوی پارلیمنٹرینز کا مطالبہ اگرچہ دیر سے آیا ہے لیکن یورپی ممالک کا یہ قدم صحیح سمت  ہے –

 حماس حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصی کے خلاف صہیونی چیرہ دستیوں کو علاقے کے امن کے لئے خطرناک قرار دیا – طاہر نونو نے کہاکہ صہیونی حکومت مسجد اقصی کی بار بار بے حرمتی کرکے مسلمانوں کے جذبات مجروح کررہی ہے- طاہر نونو نے مغربی کنارے میں حماس کے کارکنان کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی- انہوں نے کہاکہ فلسطینی شہریوں کو گرفتارکرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنانے سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ عباس ملیشیا کس قدر اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے – وہ اپنے ہی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج سے تعاون کر رہی ہے – فلسطینی حکومت نے ایف اے میں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبہ کو وظائف دینے کا بھی فیصلہ کیا- طاہر نونو نے اعلان کیا کہ سائنس اور آرٹس دونوں شعبوں میں پہلی دس پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبہ کو وظیفہ دیا جائے گا- ان طلبہ کا وظیفہ یونیورسٹی تک جاری رکھا جائے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.