• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ماہ میں خواتین اور بچوں سمیت 400 سے زائد فلسطینی گرفتار

پیر 04-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ایک ماہ میں خواتین اور بچوں سمیت 400 سے زائد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق  کی  تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ اکتوبر  کے دوران اسرائیلی فوج  نے فلسطینیوں کے گھروں میں چھاپہ مارکارروئیوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت  چارسو سے زائد  فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین اسٹڈی سینٹر آبزر ویٹری کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ اکتوبر میں صیہونی  فوج نے مقبوضہ  فلسطین کے مختلف علاقوں  جن میں مغربی کنارے کے مختلف شہر  اور محصور غزہ  شامل ہیں  میں  گھر گھر تلاشیوں اور چھاپہ مارکارروائیوں میں ایک فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور ایک لڑکی کو زخمی کرنے کے بعد اسے حراست میں لیا گیا جبکہ 16 خواتین اور 65 بچوں کی ظالمانہ انداز میں گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے قابض فوج نے گزشتہ ماہ 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ بعض فلسطینیوں کی گرفتاری غزہ اور غرب اردن کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی ایریز گذرگاہ سے عمل میں لائی گئی۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ قابض فوج نے 5 صحافیوں، 15 امدادی کارکنوں اور متعدد دیگر فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔اسرائیلی جیلوں میں قید چار فلسطینی انتظامی قید کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں اسماعیل احمد علی مسلسل 103 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: ایریز بارڈررکن پارلیمنٹ گرفتارصیہونی فوجفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.