• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

او آئی سی اجلاس: غزہ پر صیہونی درندگی منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار

غزہ پر اسرائیلی درندگی منظم ریاستی دہشتگردی، جنگی جرم قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ ملوث عناصر کو سزا ملنی چاہیے۔

جمعرات 19-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
او آئی سی اجلاس: غزہ پر صیہونی درندگی منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اعلامیہ میں فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی حمایت، حق خود ارادیت اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے عزم پر زور دیا گیا۔

سعودی عرب کی میزبانی میں  جدہ  شہر میں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم  او آئی سی کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں رکن ممالک کے وزرائے خراجہ نے شرکت کی ۔

اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر  بمباری کی  شدید  مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری ناقابل قبول ہے اسرائیلی  درندگی کی شدید مذمت کی گئی اور اسے  منظم ریاستی  دہشتگردی اور  جنگی جرم قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ جنگی جرائم میں ملوث عناصر کو سزا ملنی چاہیے۔

 اعلامیہ میں فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی حمایت، حق خود ارادیت اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے عزم پر زور دیا گیا۔

Tags: اسرائیلیاسلامی تعاون تنظیماو آئی سیصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.