• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انہتاپسندیہودی پارلیمنٹیرین کا فلسطینیوں کو گولی مارنے کا مطالبہ

بدھ 14-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انہتاپسندیہودی پارلیمنٹیرین کا فلسطینیوں کو گولی مارنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی رکن پارلیمنٹ  مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج چھاپوں کے دوران فلسطینیوں کی سنگ باری کا سامنا کرتی ہے فلسطینی کسی نرمی کے مستحق نہیں انہیں فوری طورپر  گولی مار دی جائے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ‘ 0404’  نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کی کمیٹی برائے دفاع  آج فلسطینیوں کی سنگ باری سے نمٹنے کے لیے مختلف آپشنز پرغور کررہی تھی اس دوران انتہا پسند صیہونی  رکن پارلیمنٹ (کنیسٹ ) اور انتہا پسند یہودی رہنما  عوزی ڈایان نے اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں پر گولی چلانے اور انہیں موقع پر شہید  کرنے کا مطالبہ  کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اسرائیلی فوج پر پتھراؤکرنے والے فلسطینیوں کو گولی مارنے کی اجازت دے۔

عوزی ڈایان کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں اور فوج پر سنگ باری کرنے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں۔ انہیں فوری طورپر  گولی مار دی جائے۔مسٹر ڈایان کا  کہنا ہے کہ سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ انہیں فوج کو خطرے میں ڈالنے سے روکنے کا بہتر اور مناسب حل ہے۔ انہوں نے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا عمل تیز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Tags: انتہاپسند یہودیرکن پارلیمنٹصیہونی مذہبی رہنماعوزی ڈایانکینیسٹ کے رکن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.