• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

بدھ 25-11-2015
in فلسطین
0
Aqsa Attack
0
SHARES
0
VIEWS

اطلاعات کے مطابق انتہا پسند یہودی آبادکار منگل کی صبح صیہونی حکومت کی فوج کی مدد سے مسجدالاقصی میں داخل ہوئے جس سے حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔

قابل ذکر ہے کہ مسلح یہودی آباد کاروں کی ایک تعداد ہر روز مسجد الاقصی میں داخل ہوتی ہے اور ان کو صیہونی فوجیوں کی مدد حاصل ہوتی ہے۔

انتہا پسند یہودی آباد کار مسجد الاقصی میں داخل ہوکر وہاں کشیدگی پھیلاتے ہیں اور مسلمان نمازیوں کو زد و کوب بھی کرتے ہیں۔

ادھر صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی جانباز کی جانب سے انجام پانے والی کارروائی میں چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔

قدس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی جانباز نے نابلس کے جنوب میں اپنی گاڑی سے چار صیہونی فوجیوں کو شدید زخمی کر دیا۔

صیہونی ذرائع نے اس حملے کا اعتراف کیا ہے اور حملہ کرنے والے فلسطینی کو گرفتار کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی جانباز کے حملے میں زخمی ہونے والے چار صیہونی فوجیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے پیر کے روز بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مارکر شہید کر دیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں اکتوبر کے آغاز سے اب تک سو فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتہا پسند یہودی آباد کاروں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.