• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کے خلاف دو فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال 50 ویں روز میں داخل

منگل 21-05-2019
in فلسطین
0
انتظامی حراست کے خلاف دو فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال 50 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ فلسطین کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں عودۃ الحروب اور حسن العویوی کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال  50 ویں روز میں داخل ہوگئی  ہے ، دونوں فلسطینیوں قیدیوں کی بھوک ہڑتال صیہونی افواج کی جانب سے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج جاری ہے ۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کی رپورٹ کیمطابق دونوں فلسطینی قیدیوں  کو بغیر الزامات  اور عدالتی کارروائی کے اسرائیلی جیل میں رکھا ہوا ہے ، ادارے کا کہنا ہے کے کہ 50روز سے مسلسل جاری احتجاجی بھوک ہڑتال  کے باعث دونوں فلسطینی قیدیوں کی حالت   انتہائی تشویشنا ہے جس کے باوجود صیہونی حکام کی جانب سے انہیں مختلف سیلوں میں منتقل کیا جارہا ہے جو انسانی بنیادی حقوق کے خلاف ہے ۔

واضح رہے کہ 35 سالہ عودۃ الحروب الخلیل کاتعلق دیرسامت قصبے سے  انھیں دسمبر 2018ء کو صیہونی  فوج نے انتظامی بنیاد پر حراست میں لے لیا تھاجبکہ  35 سالہ حسن العویوی کا تعلق الخلیل سے ہے اور انھیں بھی انتظامی بنیاد پرجنوری 2019 میں حراست میں لیا گیا تھا ۔

Tags: انتظامی حراستبھوک ہڑتالصیہونی ذندانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.