• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتظامی حراست: ایک اور فلسیطنی کی بھوک ہڑتال جاری

منگل 29-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی حراست: ایک اور فلسیطنی کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 33سالہ فلسطینی  قیدی محمدخلیل ابو العسل کو 3 اکتوبر 2019 سے غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت حراست میں لیا تھا رواں ماہ  ابو العسل کورہا کیا جانا تھا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق صہیونی فوج نےمقبوضہ فلسطین کے شمال مغربی علاقہ اريحا سے تعلق رکھنے والے33سالہ فلسطینی  قیدی محمدخلیل ابو العسل  کو 3 اکتوبر 2019 سے حراست میں لیا تھا  جبکہ اس ستمبر میں  ابو العسل کورہا کیا جانا تھا  تاہم قابض حکام نے انہیں تین ماہ کی مدت کے لئے دوبارہ انتظامی حراست میں منتقل کردیا جس کے بعد سے ابو العسل نے صہیونی جیل میں اپنی انتظامی نظربندی کو مسترد کرتے ہوئے  بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ محمد خلیل ابو العسل 3 بچوں کاباپ ہےجسےصہیونی فوجی فلسطینی باشندہ  ہونے کے جرم میں بے بنیاد الزامات لگا کر متعدد مرتبہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اپنی  کھلی بربریت کا اظہار کرتے ہوئے گرفتار کر چکے ہیں اور اس وقت وہ صہیونی ریمون جیل میں قید ہے۔

Tags: ابو العسلصیہونی جیلصیہونی زندانفلسطیی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.