• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظار میں ہیں کہ جارج میچل کیا سوچ لے کر نیو یارک جاتے ہیں: عرب لیگ

اتوار 13-09-2009
in فلسطین
0
arab-league
0
SHARES
0
VIEWS

arab-league عرب لیگ نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی غاصبانہ پالیسی کو روکنے کے حوالے سے اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہنے کا اعلان کیا ہے-

 

عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری کے دفتر کے ڈائریکٹر ھشام یوسف نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں غاصبانہ صہیونی پالیسی کے مقابلے میں دستبرداری اختیار نہیں کی جائے گی- یہودی آبادیوں کو ختم کرنے کے حوالے سے عرب لیگ اپنے مؤقف پر قائم ہے- ھشام یوسف نے القدس پریس کو بیان میں کہا کہ عرب لیگ منتظر ہے کہ مشرق وسطی میں امریکی صدر کے نمائندے جارج میچل نیویارک کیا سوچ لے کر جاتے ہیں اور امریکی انتظامیہ کس سیاسی پالیسی اور منصوبے کا اعلان کرتی ہے- انہوں نے واضح کیا کہ عرب لیگ اپنے مؤقف سے دستبردار نہیں ہوگی- ھشام یوسف نے جزوی طور پر مغربی کنارے میں یہودی آبادیاں ختم کرنے کے مقابلے میں اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کو مسترد کردیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.