• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی عہدیدار کے صیہونی بستی کے دورے کے خلا ف احتجاجی مظاہرے

جمعرات 19-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امریکی عہدیدار کے صیہونی بستی کے دورے کے خلا ف احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رواں ہفتے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کا مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں صہیونی غیر قانونی بستیوں کے متوقع دورے کے خلاف فلسطینی باشندوں کےاحتجاجی مظاہرے شدت اختیارکرگئے ہیں جن کی روک تھام کرتے ہوئےمظاہرین کی صہیونی فوج  کے ہاتھوں پر تشدد گرفتاریاں جاری ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام اور امریکہ کے خلاف ان مظاہروں میں شریک افرادکا کہنا ہےکہ ہماری آبائی زمین کے بہت بڑے حصے میں صہیونی آبادکاروں کے لیے قائم کردہ ان بستیوں کا جال مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کے پھیلائے ہوئے نیٹ ورک کا ایک حصہ ہے جو بین الاقوامی قانون کے تحت بھی ناجائز  ہے ۔

احتجاجی مظاہروں میں ان علاقوں سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں کائنات اور کریمہ قوران کا کہنا تھا کہ ان کے پاس دستاویزات موجود ہیں جن کے مطابق مغربی کنارے میں ان کے پاس زمین کا ایک پلاٹ ہے جس پر صہیونیوں نے ناجائز قبضہ کر کے ایک شراب خانہ تعمیر کر لیا ہے ۔

ان  کی اپنی زمین  اپنی جائیداد موجود ہے جس میں وہ اور انکے باپ دادا رہا کرتے تھے اور آج وہ زمیں صہیونیوں نے طاقت کےزور پر ان سے چھین لی ہے

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی امریکی عہدے دار نےمقبوضہ فلسطین میں صہیونی غیر قانونی بستیوں کے دورےکا اعلان کیاہے۔

Tags: صہیونی حکامغیر قانونی آبادکار بستیاںمائک پومپیومغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.