• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی صدر کے اعلان القدس کے بعد 5600 فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں زیر حراست

ہفتہ 08-12-2018
in فلسطین
0
امریکی صدر کے اعلان القدس کے بعد 5600 فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں ایک ریسرچ مرکز کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  6 دسمبر 2017ء کو امریکا کی طرف سے اعلان القدس کے بعد 5600 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسران کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد اسرائیلی فوج نے ہرشعبہ ہائے زندگی کے فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور ہر فلسطینی شہر سے گرفتاریاں کی جاتی رہی ہیں۔

ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہے۔ فلسطینی روز مرہ کی بنیاد پر القدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد اب تک سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید اور ہزاروں کو زخمی کیا گیا۔

Tags: احتجاجاسرائیلیاعلان القدسالقدسامریکیٹرمپزیر حراستسیکڑوںفلسطینیگرفتارہاتھوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.