• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی صدر کی جنگی مجرم اسرائیل کی حمایت، غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی

نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات میں بائیڈن نے جنگی مجرم ریاست کی بھرپور حمایت اور ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی

بدھ 18-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی صدر کی جنگی مجرم اسرائیل کی حمایت، غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے اسپتال پر حملہ بظاہر آپ نے نہیں دوسری ٹیم نے کیا البتہ امریکی صدر نے اس حوالے سے کسی ثبوت کا کوئی ذکر نہیں کیا۔

جنگی مجرم اور غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے جرائم کے سب سے بڑے حمایتی امریکہ کے صدر  جوبائیڈن اسرائیل پہنچ گئے ،  جہاں ان کا استقبال صیہونی وزیراعظم نے کیا۔

صیہونی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں امریکی صدر نے جنگی مجرم ریاست کی بھرپور حمایت اور ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہےکہ واشنگٹن غزہ میں جنگ کے دوران اسرائیل کو اس کے دفاع کے لیے سب کچھ فراہم کرے گا۔

امریکی صدر نے نیتن یاہو سے گفتگو میں غزہ کے اسپتال پرحملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتال پر حملہ بظاہر آپ نے نہیں دوسری ٹیم نے کیا ہے البتہ امریکی صدر نے اس حوالے سے کسی ثبوت کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دنیا حماس کو شکست دینے کے لیے لازمی طور پر اکٹھا ہو۔

Tags: اسرائیلیجوبائیڈنشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.