• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی سیکریٹری خارجہ، نیتن یاہو کے آنسو پوچھنے اسرائیل پہنچ گئے

واشنگٹن اسرائیل کے ساتھ رابطے میں ہے اور یرغمال بنائے گئے اسرائیلی اور دیگر افراد کو بازیاب کرانے کے امور پر مل کر کام کر رہا ہے

جمعرات 12-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی سیکریٹری خارجہ، نیتن یاہو کے آنسو پوچھنے اسرائیل پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پر حماس کے بڑے اور تباہ کن حملے کے بعد صیہونی ریاست کے آنسو پوچھنے تل ابیب پہنچے ہیں۔

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن صیہونی ریاست پہنچنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے ، ملاقات کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے جس میں امریکی سیکریٹری  خارجہ نے کہا ہے واشنگٹن صیہونی ریاست  کے ساتھ گہرے قریبی رابطے میں ہے اور حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اسرائیلی اور دیگر افراد کو بازیاب کرانے کے امور پر مل کر کام کر رہا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی ہرممکن امداد کیلئے ہر وقت موجود ہے ۔

Tags: اسرائیلیانٹونی بلنکنحماسسیکریٹری خارجہصیہونیفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.