• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ، سوڈان کے مابین اسرائیل سے متعلق بات چیت بغیر کسی پیش رفت کے ختم

بدھ 23-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امریکہ، سوڈان کے مابین اسرائیل سے متعلق بات چیت بغیر کسی پیش رفت کے ختم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی خبر رساں ویب سائٹ والاکے مطابق امریکہ اور سوڈان کے درمیان اسرائیل کے ساتھ معمول پر لانے کے معاہدے پر اتفاق رائے کے امکان کے بارے میں حالیہ دنوں میں جو مذاکرات ہوئے تھے وہ کوئی کامیابی حاصل کیے بغیر ہی ختم ہوگئے ۔

اسرائیلی ویب سائٹ والاکے مطابق سوڈانی عبوری خودمختاری کونسل کے سربراہ، لیفٹیننٹ جنرل عبدل فتاح البرہان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ابوظہبی میں امریکی وفد کے ساتھ سوڈان کو دہشت گردی کی فہرست سے ہٹانے کے بارے میں بات چیت نتیجہ خیز تھی  جبکہ امریکہ اور سوڈان کے درمیان اسرائیل کے ساتھ معمول پر لانے کے معاہدے پر اتفاق رائے کے امکان کے بارے میں حالیہ دنوں میں جو مذاکرات ہوئے تھے وہ کوئی کامیابی حاصل کیے بغیر ہی ختم ہوگئے ۔

البرہان نے اشارہ کیا کہ انہوں نے دو ریاستی حل کے مطابق فلسطینی عوام کو ان کے حقوق کے حصول کے حق کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ ابو ظہبی میں امریکی وفد کے ساتھ بات چیت کے نتائج عبوری حکومت کے اداروں کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔

Tags: ابو ظہبیامریکہ اسرائیلسوڈانلیفٹیننٹ جنرل عبدل فتاح البرہان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.