• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

امارات نے”عرب صہیونی تحریک” کے قیام کا آغاز کردیا ہے،صائب عریقات

ہفتہ 22-08-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امارات نے”عرب صہیونی تحریک” کے قیام کا آغاز کردیا ہے،صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صائب عریقات کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے مشیر اور داماد جیرڈ کشنر نے عربوں کا زہر آلود خنجر فلسطینیوں کی پیٹھ میں کھونپ دیا ہے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات   فلسطین کے سرکاری ریڈیو "وائس آف فسلطین ” کو اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ  متحدہ عرب امارات  اور اسرائیل کے معاہدے کے بعد اب جو کچھ ہو رہا ہےوہ بہت خطرناک ہے اس کا ابھی اندازہ نہیں ہے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فیصلے نے "عرب صہیونی تحریک” کے قیام کا آغاز کردیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس معاہدے میں فلسطین کے نام کو استعمال کیا گیا ہے کہ معاہدہ غرب اردن میں غیر قانونی صیہونی عملداری کو روکنے کیلئے کیا گیا ہے لیکن درحقیقت یہ معاہد خطے میں ایران  اور دیگر ممالک کے خلاف ہے اتحاد ہے ، امریکی صدر کے مشیر اور داماد جیرڈ کشنر نے عربوں کا زہر آلود خنجر فلسطینیوں کی پیٹھ میں کھونپ دیا ہے ۔

Tags: جیرڈ کشنرزہر آلودخنجرصائب عریقاتصیہونی ریاستعرب صیہونی تحریکمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.