• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اسرائیل دوستی کے خلاف ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئیٹ

جمعرات 03-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امارات اسرائیل دوستی  کے خلاف ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئیٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیر خارجہ نے امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو چیز معمول پر آئی ہے وہ صرف فلسطینیوں کی گردن پر صہیونیوں کے گھٹنے کا دباؤ ہے۔

 ایران کے موجودہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گزشتہ روز اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں صہیونی فوجی  فلسطینی شہری کی گردن پر گھٹنا رکھے ہوئے  ہے انہوں نے اس تصویر کے حوالے سے صہیونی مظالم پر ٹوئیٹ کیا ہے جو کہ ملت اسلامیہ کی خاموشی پر ایک طنز ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا؟ وہ واحد چیز جو معمول پر آئی ہےیہی فلسطینیوں کی گردن پر صہیونیوں کے گھٹنے کا دباؤہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک صہیونی فوجی ایک درمیانی عمر کے فلسطینی باشندے کی گردن پر اپنا گھٹنا رکھ کر دبا رہا ہےجسے غرب اردن میں ایک مظاہرے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا جبکہ صہیونی ریاست اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کا اعلان کیا ہےجس کی فلسطین سمیت پوری دنیا میں مخالفت کی جارہی ہے۔

Tags: امارات اسرائیل دوستیصہیونی مظالممحمد جواد ظریف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.